اسلام اباد (دیس نیوز)
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک کا ڈپٹی وزیراعظم نامزد کر دیا گیا ہے ان کی یہ منظوری مسلم لیگ نون کے سربراہ میاں نواز شریف نے پارٹی راہنماوں سے مشاورت کی بعد میاں نواز شریف میں سابق وزیر سنیٹر اسحاق ڈار کو ملک میں وزیراعظم نامزد کر دیا ہے وہ پاکستان کے چوتھے نائب وزیراعظم ہیں ان سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی محترمہ نصرت بھٹو ذوالفقار علی بھٹو اور چوہدری پرویز الہٰی ڈپٹی وزیر اعظم رہ چکے ہیں ادھر ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف نے اسحاق ڈار کو نامزدگی کے لیے وزیراعظم میاں شہباز شریف کو نام بھیجا جس پر میاں شہباز شریف نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو ملک کا نائب وزیراعظم نامزد کر دیا ہے