اسلام آباد دیس نیوز
موسمی انتباہ
نیشنل ڈسزسٹٹر منجمنٹ پاکستان کی طرف آگاہ کیا جارہا ہے بارشوں اور آسمانی بجلی کے نقصان سے محفوظ رہیں یاد رہے کہ
ملک بھر میں 29 اپریل تک بارشوں/آندھی و ژالہ باری کا امکان،جو طغیانی و لینڈ سلائیڈ کا سبب بن سکتا ہے۔ ژالہ باری سے فصلوں و انفراسٹرکچر کو نقصان ہو سکتا ہے۔ عوام غیر ضروری سفر، ندی نالوں کو پار کرنے سے گریز کریں۔کچے مکانات کی مرمت و پانی کی نکاسی یقینی بنائیں۔ کاشتکار موسم کیمطابق فصل خصوصاً گندم کی کٹائی کا منصوبہ بنائیں۔آسمانی بجلی کی صورت میں کھمبوں و درختوں سے دور رہیں۔
یاد رہے کہ بھارت کے محکمہ این ڈی کی طرف سے رپورٹ جاری کی گئ کہ جون 2020 میں ان کی ریاست بہار اور اتر پردیش میں 100 افسر آسمانی بجلی گرنے سے جان بحق اور زخمی ھوئی تے