نواز شریف پارٹی سربراہ اور  صدر ھوں گے شہباز شریف کی صدارت  کا عہدہ خطرہ  میں وزیراعظم بننے کی وجہ بن گیا  پارٹی صدرات  گئ 11 مئی کو مسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس لاھور میں ھوگا

نواز شریف اور شہباز شریف کے فیصلے ایک ھوں گے زرائع

اسلام آباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز)

مسلم لیگ ن کے مرکزی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گی اہے اس سلسلہ میں اجلاس لاہور میں 11 مئی 2024 کو ھوگا زرائع کے مطابق ن لیگ کے اس اجلاس میں حکومتی عہدہ رکھنے والوں میں چند اھم عہدے واپس لیکر پارٹی کے دیگر راہنماؤں کو سونپے جائیں گے جو پارٹی کی تنظیم سا زی اور ورکرز کے ساتھ رابطے میں رہیں گے اور پارٹ ورکرز کے جائز کاموں کے حل کے لئے کوشاں ھونگے معلوم ھوا کہ اس اجلاس میں وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف پارٹی صدرات کا عہدہ  واپس لیکر میاں نواز شریف کو پارٹ صدر اور سربراہ مقرر کئے جانے کا امکان ہے ادھر دیگر پارٹی کے اھم عہدے بھی اھم قیادت کو سونپے جارہے ہیں تاھم فیصلے 11 مئی کے جنرل کونسل کے اجلاس میں ھونگے یاد رہے کہ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اور اس خاندان کوئی اختلاف نہیں دونوں بھائیوں کی مشاورت سے پارٹی عہدے دیئے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *