قیام پاکستان سے لے کر اب تک سید تسنیم نقوی المعروف بگھے شاہ کی تمام تر کمپنیوں کے بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز کے پلیٹ فارم سے ہی بزنس چل رہے ہیں
لاہور ( سید گلزار ساقی دیس نیوز)
پنجاب پولیس کی بہادر اے ایس پی شہر بانو کی شادی منڈی بہاوالدین کے امیر زادے بزنس مین خاندان سید تسنیم حیدر نقوی المعروف بگھے شاہ کے پوتے سے ھوئی ہیں بگھے شاہ خاندان قیام پاکستان سے ابتک مختلف بزنس کی دنیا میں اپنا منفرد نام رکھتے ہوئے ریلوے ٹرین ایئرپورٹس پارکنگ ایئرپورٹس سروسز ہائی رائز بلڈنگ فیکٹریاں اور فائیو سٹار ہوٹل کے بزنس سے نام کمایا اور کامیاب بزنس کیا قیام پاکستان سے لے کر اب تک سید تسنیم نقوی المعروف بگھے شاہ کی تمام تر کمپنیوں کے بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز کے پلیٹ فارم سے ہی بزنس چل رہے ہیں اس خاندان کے تمام تر افراد اپنے بزنس سے منسلک ہیں اور یہ خاندان منڈی بہاوالدین جیل کے قیدیوں سمیت اپنے علاقے کے غریب غرباء مساکین اور ضرورت مندوں کی ہر طرح کی مدد امداد کرنے میں سب سے اگے چل رہے ہیں سید تسنیم حیدر نقوی المعروف بگھے شاہ کے بیٹے سید جمیل حیدر نقوی ۔ میجر ر کلیم عباس نقوی اور سید تحریم عباس نقوی المعروف علی شاہ ہیں یہ خاندان کے افراد میں اتفاق کی ایک مثال ہیں آپس میں سب اکٹھے ہیں اور مشترکہ بزنس پلٹ فارم ہے یہ خاندان اپنے والد محترم بگھے شاہ کے بزنس کو کامیابی سے چلا رہے ہیں ہاد رہے کہ معروف پولیس آفیسر شہر بانو کی شادی سید تحریم عباس شاہ نقوی العرف علی شاہ کے بیٹے سید اشتر عباس نقوی المعروف بگھے شاہ گروپ اف کمپنیز ، رائل سوئس ہوٹل لاہور کے مالک کے ساتھ انجام پائی ہے ان کی ولیمہ کی تقریب ان کی اپنے ملکیت لاہور رائل سوئس ہوٹل میں کو منعقد ہوئی جبکہ منڈی بہاوالدین میں ولیمہ کی کی تیاریاں جاری علاقے اور گردونواح کے دوست احباب سیاسی اور سماجی بیوروکریسی سمیت مذہبی اور ہر طبقے فکر سے تعلق رکھنے والے ھزاروں معززین کو دعوت ولیمہ دے گئیں
یاد رہے اس خاندان کی بہو بننے والی
محکمہ پولیس کی بہادر اسٹنٹ سپریڈنٹ پولیس آفیسر ASP شہر بانو کا خاندان تعلم یافتہ اور بیوروکریسی پر مشتمل ھے محترمہ شہربانو اعلیٰ تعلیم یافتہ اور مقابلے کا امتحان پاس کرنے کے بعد محکمہ پولیس کو جوائن کیا اور اس وقت لاھور میں تعینات ہے اور محکمہ میں ایک اچھی شہرت رکھتی محنت اور قانون کی پاسداری پر عمل درآمد کرانا میرٹ اور میرٹ پر کو اپنا اصول بنا رکھا ہے اور قانون اور میرٹ پر کمپرومائز نہیں کرتیں یہ ان کی محنت اور محکمہ میں اچھی شہرت کا راز ہے جس پر ان کو محکمہ میں اچھی شہرت پر ان کو متعدد ایوارڈز مل چکے ہیں یادر رہے کہ ان کو چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کے طرف کارکردگی سرٹیفکیٹ ایوارڈ سمیت اور آئی جی پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سمیت حکومتی متعدد ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں
یاد رہے کہ محترمہ شہربانو کی شادی باقاعدہ دونوں گھرانوں اور دونوں خاندانوں میں شادی کی خوشیاں منائی جارہی ہیں