آسلام آباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو اور اصف علی زرداری کی بہترین حکمت عملی سے پاکستان کی اہم سیٹیں پیپلز پارٹی نے حاصل کر لی سینٹ کے چیئرمین کہ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی بلا مقابلہ سینٹ کے چیئرمین منتخب ہو گئے ہیں جبکہ ڈپٹی چیئرمین کے لیے مسلم لیگ نون کے رہنما سیدال ناصر خان منتخب ہوئے ہیں دونوں شخصیات کے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ تھا جس وجہ سے سینٹ میں پریزائیڈنگ افیسر اسحاق ڈار نے سید یوسف رضا گیلانی کے چیئرمین اور سیدال خان ناصر کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہونے کا اعلان کیا اس موقع پر پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے شدید احتجاج بھی کیا اور کہا کہ خیبر پختون خواہ کے سینٹ کے انتخابات تک تمام سینٹ کے ملکی تاریخ کے 9 واں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات ملتوی کیے جائیں ادھر نو منتخب سینیٹرز میں سے 41 نے حلف اٹھا لیا جبکہ عبداواسع اور فیصل واڈا حلف اٹھانے والوں میں شامل نہیں ھیں ادھر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین اور نو منتخب سینیٹرز کا لفظ لیا سینٹ ممبران نے اسحاق ڈار کو کہہ دے ایوان مقرر کر دیا ہے چیئرمین سینٹ یوسف گیلانی نے کہا کہ میں ڈائیلاگ کے لیے کردار ادا کروں گا میرا مقصد پاکستان کی ترقی اور ملک میں امن بھائی چارہ قائم رکھنے کے لیے پل بناؤں گا سینٹ میں وہ تو ریفرنس کے حوالے سے جب بات ہوئی تو یہ نو منتخب چیئرمین سے یوسف رضا گیلانی ابیدہ ہو گئے جیالوں کی طرف سے یہ بھٹو کنارے اور یوسف رضا گیلانی کو ہار پہنائے گئے اس موقع پر ان کو الیکشن سے پہلے امام ضامن بھی باندھے گئے تھے پیپلز پارٹی کی کامیابی پر ملک بھر میں کارکن عید کی خوشی کے ساتھ کامیابی کی خوشی منا رہے ہیں جبکہ یہ سارا سرا صدر پاکستان اصف علی زرداری اور چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی دانشمندی کا مظاہرہ ہے اج پیپلز پارٹی صدر پاکستان اور چیئرمین سینٹ کی اہم عہدوں سمیت صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں