اسلام آباد دیس نیوز
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین عبدالخبیر آزاد نے شوال المکرم 1445ھجری کا چاند نظر آگیا ان خثکا اظہار سید محمد عبدالخبیر ازاد چرمین مرکزی رویت ہلال پاکستان ماہ شوال المکرم 1445 ہجری کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس زیر صدارت وزارت مذہبی ہوں گے عبدالخبیر نے کی پاکستان کوسار کمپلیکس بعد سیکرٹرٹ اسلام اباد میں منعقد ہوا اجلاس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان اور دونوں رویت ہلال کمیٹی اسلام اباد کے جو ارکان شریک ہوئے ان کے اسمائے گرامی یہ ہے مفتی فضل جمیل رضوی علامہ ڈاکٹر حسین اکبر مولانا حافظ عبدالغفور مولانا یاسین ظفر ڈاکٹر حسین نعیمی مفتی فیصل احمد قاری عبدالروزف مدنی مولانا عبدالمالک بروحی مفتی یوسف کاشمیری مفتی علی اصغر عطاری مفتی ضمیر احمد صادق پیر سید شاہد علی گیلانی مفتی قاری مہر اللہ مولانا اشرف علی صاحبزادہ سید حبیب اللہ چشتی مولانا اسد زکریا قاسمی بھی ہمارے ساتھ تھے مفتی محمد اقبال کمیٹی اسلام اباد سے مفتی عبدالسلام جلالی علامہ سجاد حسین نقوی مولانا ابوبکر صدیق مولانا فاری رشید بالا کوٹی پیر محمد سے نظام رابطے کے فرائض ڈی جی وزارت مذہبی امور حکومت پاکستان سید مشاہد حسین خالد جبکہ فنی معاونت کے لیے محکمہ موسمیات سے چیف میں ڈاکٹر سردار سرفراز محکمہ سپارکو سے غلام مرتضی اور وزارت سائنس ٹیکنالوجی سے زین العابدین نے اپنی خدمات سر انجام دی اس کے علاوہ پاکستان بھر میں زون ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلق اج پاکستان کے اکثر بیشتر مقامات پر مطل صاف رہا اور کچھ مقامات پر مطل ابر الود بھی رہا پاکستان کے مختلف مقامات سے ماہ شوال المکرم کا چاند نظر انے شہادت موصول ہوئی جن میں کراچی پیر فیصل اباد مہمند ایجنسی سکردو اور دیگر علاقہ جات شامل ہیں جہاں پر چاند نظر اگیا ہے لہذا اکثریتی رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ انشاءاللہ یکم شوال المکرم 1445 ہجری 10 اپریل 2024 بروز بدھ کو ہوگی عید ھوگی