اسسٹنٹ کمشنر پنڈدادنخان اقرا ناصر کا ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز تجاوزات کے خلاف آپریشن بازار میں چیکنگ

پنڈدادنخان ( ملک سعادت محمود اعوان۔

دیس نیوز)

پنڈدادنخان: نو تعینات اسسٹنٹ کمشنر پنڈ دادنخان اقرا ناصر کی تحصیل بھر میں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائیاں تحصیل کے مختلف حصوں میں چینی کے ناجائز سٹاک پائے جانے پر متعدد گودام سیل بھاری جرمانے اور مقدمات کا اندراج جبکہ پنڈدادنخان مین بازار میں ٹاؤن کمیٹی کے عملے کی معاونت سے ریٹ لسٹوں کی چیکنگ اشیائے خورد و نوش کے معیار کی چیکنگ اورناجائز تجاوزات کے خلاف اپریشن کرتے ہوئے دکانوں کے باہر رکھے ہے سامان سمیت تجاوزات کے لیے استعمال ہونے والے تھڑے تختے اور دیگر سامان ضبط کر کے ٹاؤن کمیٹی کے حوالے کر وائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *