راولپنڈی (گلزار ساقی دیس نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چودری کو اڈیالہ جیل سے ضمانت کنفرم ہونے کے بعد رہا کر دیا گیا ہے ذرائع سے معلوم ہوئے ہے کہ دو روز قبل فواد چوہدری کی ضمانت ہوئی تھیان ضمانت کے ڈاکومنٹس جیل احکامات تک پہنچائے گئے جس پر اج ان کو پانچ اپریل 2024 کو رہا کر دیا گیا ہے ان کی رہائی اڈیالہ جیل سے ہوئی ہے ذرائع کے مطابق ان کو ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات کے مقدمات سمیت دیگر مقدمات کا سامنا ہے جن پر ان کی دو روز قبل ضمانت ہوئی اور ذرائق مطابق وہ جیل سے رہا کر دیے گئے ہیں میڈیا چینلز کے مطابق ان پر ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے ہتھیانے کے الزامات ھے