پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ خواجہ سلمان رفیق کیمٹی کے سربراہ مقرر

‏پنجاب میں ایئر ایمبولینس کی فراہمی کا معاملہ

پنجاب حکومت کا ائیر ایمبولینس کے لیے ایک ہیلی کاپٹر اور دو ہوائی جہاز خریدنے کا فیصلہ

ائیر ایمبولینس کی خریداری کےلیے ورکنگ کمیٹی تشکیل دی جائے گی

کمیٹی میں صوبائی وزراء صحت خواجہ سلمان رفیق، خواجہ عمران نذیر، ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر اور سیکریٹری فنانس شامل ہونگے

پنجاب حکومت مجموعی طور پر دو جہاز اور ایک ہیلی کاپٹر خریدے گی

پہلے مرحلے میں ایک ہیلی کاپٹر اور ایک جہاز خریدا جائے گا

ائیر ایمبولینس جیٹ موٹروے پر لینڈنگ کرسکیں گے

ائیر ایمبولینس پنجاب کےعوام کا حق ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف

ائیر ایمبولینس پنجاب کے باسیوں کی ضرورت ہے جسکو پورا کرنے جارہے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف

اللہ کرے کہ جلد ائیر ایمبولینس منصوبہ پایا تکمیل کو پہنچے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *