ریاض حسین پیرزادہ نے محکمہ ہاؤسنگ کا چار سنبھالتے ہی افسران کی ترقیوں کی پینڈنگ فائل کو دستخط کرتے ہوئے محکمانہ ترقیاں دے دی محکمے میں خوشی کا اظہار

اسلام اباد (سید گلزار ساقی دیس نیوز)  وفاقی وزیر ہاؤسنگ ریاض حسین پیرزادہ نے وزارت کا چارج سنبھالتے ہی محکمے میں افسران کی ترقیوں کے معاملات کو دیکھتے ہوئے پروموشن کی فائل پر پہلے دستخط کرتے ہوئے ا انجینرنگ اور ڈائریکٹریٹ کے افسران کی ترقی کے احکامات جاری کر دیے یاد رہے کہ یہ ترقیاں کافی عرصہ سے رکی ہوئی تھی جو کہ محکمہ ہاؤسنگ کی باقی ترقیوں میں رکاوٹ بنے ہوئے تھے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کی ترقیوں کی پنڈنگ فائل پر محکمانہ افسران کی  طرف سے پیش کی جانے والی رپورٹس کو مدنظر رکھتے افسران کو ان کا حق دیتے ترقیاتی دی ہیں ترقی پانے والوں میں راجہ ظہور عامر علی عامر رفیق میمن دیگر افسران شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *