اسلام اباد سید گلزار ساقی دیس نیوز
وزارت داخلہ نے اڈیالہ جیل سکیورٹی وجوہات کی بنا پر اور مختلف اداروں کی رپورٹس کو مد نظر رکھتے ہوئے امن و امان قائم رکھنے کے لیے اڈیالہ جیل میں قید سیاسی قیدیوں سمیت اور دیگر اہم قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں انٹرویوز اور دیگر دوروں مختلف تنظیموں کی طرف سے دوروں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کوٹی ہائی الرٹ جاری کر دی ہے وزارت داخلہ نے یہ پابندیاں اڈیالہ جیل میں سکیورٹی ہائی الرٹ کی وجہ سے لگائی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے محفوظ رکھا جا سکے