وزیر مواصلات پنجاب پنڈدادنخان پہنچ گئے ڈیول کیرج وے کا منصوبہ جلد مکمل کرنے اور چند دنوں میں کام شروع کرنے کی خوشخبری سنادی دورے کی رپورٹ وزیراعلی پنجاب اور وزیراعظم میاں شہباز شریف کو ارسال کریں گے

پنڈدادنخان(سعادت محمود اعوان ۔ دیس نیوز)

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے حکم پر صوبائی وزیر مواصلات کون ہے صہیب احمد بھرتھ  پنڈ دادن خان پہنچ گئے للہ جہلم روڈ کی تعمیر بڑی خوشخبری سناتے ھوئے کا ہے کہ بہت جلد روڈ کو مکمل کرنے کے لیے کام شروع ہو جائے گا اس موقع پر انہوں نے سابق ایم پی اے حاجی ناصر للہ کے ہمراہ ایف ڈبلیو او کے کیمپ میں ڈیول کیرج وے کے لیے بریفنگ لی اس موقع پر
صوبائی وزیر مواصلات صہیب بھرتھ سیکرٹری مواصلات سابقہ ایم پی اے حاجی ناصر محمود للہ کا للہ جہلم روڈ کا وزٹ چوران کیمپ میں ایف ڈبلیو او حکام سے ملاقات للہ پنڈدادن خان سکیشن پر تعمیراتی کام فوری طور پر کام شروع کرنے کا فیصلہ چند دنوں میں للہ پنڈدادن خان سکشین پر تعمیراتی کام کا فوری آغاز کر دیا جائے گا سماجی حلقوں کا کام بروقت مکمل کرنے کا مطالبہ انہوں نے کہا کہ پنڈ دادن خان کی عوام کو اس سڑک کے منصوبے کو جلد مکمل کر کے خوشخبری دیں گے معلوم ھوا ہے  کہ صوبائی وزیر مواصلات اپنی تمام تر رپورٹ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو بھجوائیں گے جو کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف اور پنجاب گورنمنٹ کے ساتھ مل کر جہلم تا للہ پنڈ دادن خان ڈیول کیرج وے کو جلد از جلد مکمل کے کرنے کے لیے فنڈز فراہم کریں گے ادھر پنڈ دادن خان کے بسوں نے اس منصوبہ سے ہونے والے اب تک کے نقصان کو عوام کا نقصان قرار دیا ہے اور یہ نقصان پاکستانی قوم کا نقصان ہے اہل علاقہ نے وزیر مواصلات اور وزیر اعلی پنجاب اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈیول کیرج ویک کو جلد از جلد مکمل کر کے اس مصیبت سے لوگوں کی جان بخشی کروائی جائے اور کاروبار وسیع ہو اور علاقہ خوشحال ہو سکے

صوبائی وزیر مواصلات اور پنڈ خان دورہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *