آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتارملزم نے جعلی سمز کا استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔
ملزم متاثرہ کو قابل اعتراض مواد کی آڑ میں دھمکیاں بھی دے رہا تھا

راولپنڈی ( دیس نیوز )  آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کی بڑی کاروائی

ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی چوہدری عبد الرؤف کی ہدایات پر سب انسپیکٹر بشیر خان کی کاروائی

آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم خاتون کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے میں ملوث تھا

ملزم نے واٹس ایپ کے ذریعے متاثرہ کی قابل اعتراض تصاویر شئیر کیں۔

ملزم نے متاثرہ کے نام سے سوشل میڈیا اکاونٹ بنا رکھے تھے۔

ملزم نے جعلی سمز کا استعمال کرتے ہوئے واٹس ایپ اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔

ملزم متاثرہ کو قابل اعتراض مواد کی آڑ میں دھمکیاں بھی دے رہا تھا

ملزم فیصل حبیب کو عارف والا سے گرفتار کیا گیا

ملزم نے متعدد ای میل اکاونٹ بنائے ہوئے تھے۔

ملزم نے مزکورہ ای میل ایڈریس پر خواتین کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز رکھی ہوئی تھیں۔

ملزم کے قبضے سے 3 عدد موبائل فون، یو ایس بی، مائیکرو کارڈ اور 12 سمز برآمد

ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *