لاہور (دیس نیوز) حکومت پنجاب نے نئے سکول قائم کرنے اور موجودہ سکولوں کی اپگریڈیشن کےلیے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 10 مارچ تک فیزیبلیٹی رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے، پرائمری سکولز کو ایلیمنٹری کا درجہ دیا جائے گا جبکہ ایلمنٹری کو ہائی سکول اور ہائی سکولز کو ھائر سیکنڈری سکولز کا درجہ دیا جائے گاحکومت پنجاب نے نئے سکول قائم کرنے اور موجودہ سکولوں کی اپگریڈیشن کےلیے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو 10 مارچ تک فیزیبلیٹی رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے، پرائمری سکولز کو ایلیمنٹری کا درجہ دیا جائے گا جبکہ ایلمنٹری کو ہائی سکول اور ہائی سکولز کو ھائر سیکنڈری سکولز کا درجہ دیا جائے گا۔