پنجاب پولیس جلد ہی سائبر کرائم کیسز کے معاملات بھی دیکھے گی  
خواتین بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد کے کیسز میں سینئر افسران خود فالو اپ لیں،  آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر صدارت اہم اجلاس

ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب، سی سی پی او لاہور، تمام آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت سینئر افسران کی بذریعہ ویڈیو لنک شرکت

آئی جی پنجاب کی وزیر اعلی پنجاب کے محفوظ رمضان پیکج پروگرام کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت

پنجاب پولیس کے تمام ترقیاتی پراجیکٹس مزید تیزی سے مکمل ہونگے، آئی جی پنجاب

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے تحت خواتین پولیس افسران و اہلکاروں کو  بہترین سکلز و ٹریننگ سے مزید بااختیار بنا رہے ہیں، آئی جی پنجاب

خواتین بچوں کے ساتھ زیادتی، تشدد کے کیسز میں سینئر افسران خود فالو اپ لیں، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب کی ہنی ٹریپ، اغواء برائے تاوان کے زیر التوا کیسز کو بھرپور یکسوئی سے جلد نمٹانے کی ہدایت

پنجاب پولیس جلد ہی سائبر کرائم کیسز کے معاملات بھی دیکھے گی، ڈاکٹر عثمان انور

تمام ڈی پی اوز 1787 کمپلینٹ سسٹم پر موصولہ شکایات پر خود فالو اپ سے شہریوں کو ریلیف فراہم کریں، آئی جی پنجاب

تمام ریڈز باڈی کیم کے ساتھ اور  ریکارڈنگ یقینی بنائی جائے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور

تھانوں کے فرنٹ اینڈز اپ گریڈ کرنے کے بعد اب بیک اینڈز بھی بہتر بنائیں گے، آئی جی پنجاب

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *