اسلام آباد ( گلزار ساقی دیس نیوز)
بلاول بھٹو نے کہا کہ سنی کونسل کے پاس قومی اسمبلی میں نمبرز موجود نہیں تھے اور اب پاکستان کو اس کرائسس سے نکالنے کے لیے معاشی ہمارے معاشرے میں جو تقسیم پھیلا ہوا ہے پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز حکومت بنانے جا رہے ہیں امید ہے کہ انشاء اللہ تعالی جلد از جلد شہباز شریف صاحب ایک بار پھر ملک کا وزیراعظم بنے گا اور ہمارا ہم سب کا پورا پاکستان کا دعا یہ ہے کہ یہ حکومت کامیاب ہو اور جو ہمارے اندرونی مسائل ہیں بیرون ملک جو ہمارے مسائل ہیں ہر پاکستانی کا جو اس وقت معیشت میں مش کلات ہیں کہ ان تمام مسائل کا حل نکالنے میں اللہ تعالی ہمارے ساتھ تھے اور ہم کامیاب ہو جائیں وزیراعظم کی الیکشن کے بعد جو صدر پاکستان کا الیکشن ہونے جا رہے ہیں اس میں بھی ہم مسلم لیگ نواز کا شکر گزار ہیں کہ وہ ا پاکستان پیپلز پارٹی کا امیدوار صدر زرداری صاحب ا کا حمایت کر رہے ہیں اور انشاءاللہ تعالی پریزیڈنسی کے لیے پریزیڈنٹ اف پاکستان کے لیے ہمارا مشترکہ امیدوار صدر زرداری ہیں