بھکر سے  آزاد نو منتخب ایم پی اے پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے بلاول بھٹو سے ملاقات

اٹھ فروری 2024 کو ہونے والے انتخابات میں حلقہ پی پی 89 بھکر سے ازاد حیثیت صوبائی اسمبلی کا انتخاب لڑنے والے امیر محمد خان جو دیگر پارٹیوں سے اور بعض ازاد امیدواروں سے بھاری ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہو گئے ہیں اور ان کے مد مقابل بھی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار شاہد کھاوڑ تھے امیر محمد نے تمام پارٹیوں کو شکست دینے کے بعد کامیابی حاصل کی ہے اور انہوں نے اپنی سیاسی جدوجہد پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے جاری رکھنے کا فیصلہ کیا اور اس سلسلے میں انہوں نے زرداری ہاؤس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سیب ملکات کی اس موقع پر امجد کھاوڑ۔شاید حسن خان اور چوہدری شوکت محمود بھی موجود تھے ملاقات میں فریال تالپور نے امیر محمد خان کا شکریہ ادا کیا پ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *