اسلام اباد دیس نیوز پاکستان تحریک انصاف وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت بنانے کے لیے مناسب اور دو تائی اکثریت اسمبلیوں میں نہ ہونے پر دوسری جماعتوں کی منت و سماجت کی بجائے اپوزیشن میں بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے اس سلسلہ میں میڈیا رپورٹس کے مطابق عمران خان نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وفاق میں حکومت کی بجائے اپوزیشن میں بیٹھے اور پنجاب میں بھی اپوزیشن میں بیٹھ کر بھرپور مقابلہ کیا جائے گا ادھر پاکستان تحریک انصاف کے پی کے میں صوبائی حکومت بنانے میں اپنا ہوم ورک شروع کر دیا ہے