پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق سال 2023 میں پاکستان میں سوشل میڈیا استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ ہو گئی یہ تعداد ملک کی آبادی کا تقریبا 30 فیصد حصہ ہے ادھر ایک اندازہ کے مطابق جو اس وقت مختلف سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم استعمال کر رہے ہیں جن میں فیس بک واٹس ایپ ٹویٹر یوٹیوب سمیت دیگر معروف پلیٹ فارم ہیں یہ پلیٹ فارم پاکستان کے اکثریت میں نوجوان نسل کر رہی ہے اور اس کی کو مختلف کمپنیوں کی نیٹ ورک پلٹ فارم استعمال کرتے ہوئے پوری دنیا سے منسلک ھوئے ہیں ادھر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی طرف سے سالانہ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں فیس بک یوٹیوب ٹک ٹاک انسٹاگرام ٹویٹر سمیت دیگر پلیٹ فارم سوشل میڈیا استعمال کرنے صارفین کی تعداد سات کروڑ 20 لاکھ تک 2023 میں پہنچ چکی تھی جبکہ رواں ماہ جنوری بھج میں اضافہ ہوا ہے ان میں 28 فیصد خواتین اور 72 فیصد مرد شامل ہیں