پنجاب پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ 4  ڈاکو ہلاک ایک جوان شھید  پنجاب پولیس شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تمام ضروریات کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا ،   ڈاکٹر عثمان انور

ایلیٹ فورس کا شھید جوان محمد شہریار

ڈیرہ غازی خان کے علاقے کوٹ مبارک میں پولیس کا لادی گینگ کے ڈاکوؤں سے مقابلہ

ایلیٹ فورس کا جوان محمد شہریار ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید،آئی جی پنجاب

پولیس ٹیموں نے تعاقب کے بعد فائرنگ میں ملوث ڈاکوؤں کو گھیر لیا

پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان  شدید فائرنگ کا تبادلہ،علاقے میں سرچ آپریشن جاری

04 گھنٹے سے زائد جاری مقابلے میں سرغنہ عرفان مریری اور کاشف رند سمیت لادی گینگ کے 04 ڈاکو ہلاک،آئی جی پنجاب

لادی گینگ کے کارندوں نے ناکہ پر پولیس پارٹی کے روکنے  پر فائرنگ کی تھی،آئی جی پنجاب

آر پی او اور ڈی پی او ڈی جی خان شہید اہلکار کی فیملی کے ساتھ فوری رابطہ کریں،آئی جی پنجاب

ایلیٹ فورس کے اہلکار شہریار نے فرض کی راہ میں اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا،آئی جی پنجاب

پنجاب پولیس اپنے بہادر فرزند کی لازوال قربانی کو کبھی فراموش نہیں کرے گی،ڈاکٹر عثمان انور

پنجاب پولیس شہریار جیسے 1600 سے زائد بہادر شہدا کی امین فورس ہے،آئی جی پنجاب

شہید کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، تمام ضروریات کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا،ڈاکٹر عثمان انور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *