ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ھو سکتا تحریک انصاف وفاق پنجاب اور خیبرپختونخوا میں حکومتیں بنانا کا دعویٰ کر دیا 150 سیٹیں حاصل کریں گے۔ تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوھر خان ۔۔  اسلام آباد رپورٹ ۔ سید گلزار ساقی

تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوھر علی خان نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جس طرح ھماری کامیابی اطلاع مل رہی ہیں ھم وفاق اور خیبرپختونخوا اور پنجاب میں حکومت بنائیں گے ہم پارلیمنٹ کا حصہ رہیں گے عام انتخابات کی وجہ سے انثرا پارٹی ملتوی کیا عام انتخابات کے بعد پارٹی الیکشن کروائیں گے گوھر علی خان نے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ھو سکتا میعشت کے سب سے بات کریں گے انہوں کسی پارٹی میں جانا ہے یا تحریک انصاف میں رہنا چند دنوں میں فیصلہ آزاد امیدواروں کا ھو گا انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ 150 سیٹوں پر کامیابی حاصل کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *