جنرل انتخابات آٹھ فروری 2024 کے انتخاب کے موجودہ غیر سرکاری نتائج کے مطابق اور مختلف میڈیا پر چلنے والی رزلٹ کے مطابق پنجاب کے مختلف حلقوں میں ازاد امیدواروں کی کامیابی زیادہ نظر ارہی ہے جبکہ سندھ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار زیادہ کامیابیاں حاصل کر رہے ہیں ادھر نون لیگ اور ازاد امیدواروں کے درمیان سخت مقابلہ ہے ساری صورتحال کے بعد اور میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر سے دیگر سیاسی جماعتوں سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے والی جماعت بن سکتی ہے اور ازاد امیدواروں کے ساتھ ملا کر چیئرمین بلاول بھٹو پاکستان کے وزیراعظم بن سکتے ہیں ادھر سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سابق صدر آصف صف علی زرداری اسلام اباد پہنچ گئے ہیں مختلف میڈیا پر چلنے والی تجزیوں اور تجزیہ کاروں کے مطابق اس وقت پاکستان پیپلز پارٹی کی منفرد حیثیت ہو چکی ہے اور وہ ازاد امیدواروں کے ساتھ مل کر حکومت بنانے کی پوزیشن حاصل کر سکتی ہے