سابق سینیٹر فیصل واڈا نے کہا ہے کہ رزلٹ ازاد امیدواروں کا زیادہ رہے گا اور پیپلز پارٹی کی حکمت ہو چکی ہے جبکہ عوام نے گو نواز گو کا نعرہ لگایا ہے ازاد امیدواروں کو زیادہ کامیابی ملنے سے اگر نون لیگ کو وزیراعظم بنانے کا زور دیا گیا تو پیپلز پارٹی اور ازاد امیدوار اپوزیشن میں بیٹھیں گے تو نئی حکومت اگر بن جاتی ہے تو چھ اور سات ماہ سے زیادہ نہیں چل سکے گی انہوں نے کہا کہ ازاد امیدواروں کی حمایت کے اسلام آباد میں سیل لگ گئ بیوپاری آسلام باد پہنچ گئے ہیں انہوں نے کہا کراچی میں اپ سیٹ ھو گیا ایم کیو ایم زیادہ سیٹیں لے گئی اور کراچی نے سرپرائز دے دیا