الیکشن کے سلسلہ میں راولپنڈی کے کینٹ کے حلقہ میں مسلم لیگ نون کے ملک ابرار احمد اور پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ ازاد امیدوار محمد بشارت راجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بابر جدون کے درمیان مقابلہ چل رہا ہے دوران پولنگ پی ٹی ائی کے کینٹ کے مختلف گلیوں محلوں سے نکل کر لوگ ریلی کی صورت میں جھنڈے عمران خان کی تصاویریں اور راجہ بشارت کے نعرے لگاتے ہوئے مال روڈ چوہڑ چوک کیمپوں کے باہر پہنچ گئے پی ٹی ائی کے لہراتے ہوئے جھنڈے دیکھ کر مخالفین بھی پریشان ہو گئے کہ یہ ایک دم کہاں سے اتنے لوگ اگئے ہیں ادھر خاموش ووٹ راجہ بشارت کے انتخابی نشان پر پڑ رہا ہے جبکہ صوبے میں پی پی 15 سے ملک منصور اور زیاد کیانی کے درمیان مقابلہ چل رہا ہے بعض پولنگ اسٹیشن پر راجہ حامد نواز اور ملک منصور کے درمیان مقابلہ دیکھا گیا ہے نون لیگ اور پی ٹی ائی کے حمایت یافتہ امیدوار راجہ بشارت کے درمیان سخت مقابلہ ہے