اسلام آباد (جنرل رپورٹر) سابق وزیر قانون اور این اے 55 راولپنڈی کینٹ سے آزاد امیدوار محمد بشارت راجہ کے بھائی محمد ناصر راجہ دو دن قبل اسلام آباد سے لاپتہ ھو گئے تھے جس پر ناصر راجہ کے وکلا نے اسلام آباد ھائی کورٹ میں کیس دائر کیا جس پر جنابِ جسٹس ارباب طاہر اسلام آباد پولیس کو ناصر راجہ کو پیش کرنے کا حکم دے پولیس کے محمد ناصر راجہ کو مورگاہ پولیس سے بازیاب کروایا گیا ناصر راجہ کو پیش کرنے کے بعد وکیل اور عدالت کی گفتگو
ہمارا بندہ واپس آگیا ہے ، وکیل
کیا آپ کیس واپس لینا چاہتے ہیں ، عدالت
ہم کیس واپس لینا چاہتے ہیں ، وکیل ناصر راجہ
عدالت نے کیس واپس لینے پر درخواست نمٹا دی
ناصر راجہ پیش ہوگئے ، وکیل کی جانب سے درخواست واپس لینے پر کیس خارج کردیا گیا اسلام آباد ھائی کورٹ کے جسٹس جناب ارباب طاہر نے ناصر راجہ کے وکیل کی کیس کی واپس لینے کی درخواست پر کیس نمٹا دیا