فارم 45 پولنگ اسٹیشن کے باہر اویزاں کیا جائے گا نہ کرنے والوں کو خلاف کاروائی کی جائے گی چیف الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمیشن اف پاکستان سکندر سلطان راجہ نے پریزائڈنگ آفیسر کو سختی سے ہدایت کی ہے کہ فارم 45 تمام سیاسی جماعتوں کے اور ازاد امیدواروں کے پولنگ ایجنٹوں سے دستخط کروانے اور خود اس خط کر کے رزلٹ کو فارم 45 پر درج کرنے کے بعد پولنگ اسٹیشن کے باہر آویزاں کرنے کے پابند ہوں گے چیف الیکشن کمیشن نے واضح کہا ہے کہ اس پر کسی کی سستی یا بہانہ نہیں چلے گا اور فارم 45 آویزاں نہ کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *