نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت صوبے میں الیکشن انتظامات کے سلسلے میں اجلاس
الیکشن ڈے پر انٹرنیٹ سروس اور موبائل سروس ہر جگہ چلتی رہے گی
کسی جگہ بھی انٹرنیٹ وموبائل سروس بند نہیں ہوگی
9 فروری صبح فجر کے بعد فوری طور پر شہروں کی صفائی شروع کر دی جائے
9 فروری کو تمام علاقوں سے بینرز اور پوسٹرز ہٹائے جائیں