روزنامہ دیس نیوز
ر
اولپنڈی (دیس نیوز)پولیس لائینز ہیڈکوارٹرز میں ایس پی کی عہدہ پر ترقی پانے والے افسران کے اعزاز میں پروقار تقریبتقریب ایس پی کی عہدہ پر ترقی پا کر راولپنڈی سے ٹرانسفر ہونے والے ایس پی اثر علی اور ایس پی ہیڈکوارٹرز تعینات ہونے والے ایس پی سردار بابر ممتاز کے اعزاز میں منعقد کی گئی،تقریب میں سی پی او سید خالد ہمدانی، ایس ایس پی آپریشنز، ایس ایس پی انویسٹیگیشن، چیف ٹریفک آفیسر، ڈویژنل ایس پیز، ایس ڈی پی اوز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی،ایس پی سردار بابر ممتاز اور چوہدری اثر علی کو اعزازی شیلڈز اور تحائف دئیے گئے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا،ٹرانسفر پوسٹنگ نوکری کا حصہ ہے، یقین ہے کہ افسران بطور ایس پی مزید محنت اور دلجمعی سے کام کریں گے، سی پی اوایس پی سردار بابر ممتاز اور چوہدری اثر علی کی راولپنڈی پولیس کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں، سی پی او سید خالد ہمدانیدونوں افسران نے بطور ایس ڈی پی او راولپنڈی میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا، سی پی اوہم دونوں افسران کی مزید کامیابیوں کے لئے دعا گو ہیں، سی پی اوآپ کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سی پی او