روزنامہ دیس نیوز
راولپنڈی لاہور ( سید گلزار ساقی)انسپیکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے حال ہی میں 14 ڈی ایس پی کو ترقی دے کر ایس پی کے عہدہ پر پروموٹ کرتے ہوئے ان کے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تبادلے کر دیے ہیں اس سلسلہ ترقی پانے والے سردار بابر ممتاز خان کو ایس پی ہیڈ کوارٹر راولپنڈی جبکہ ساجد محمود گوندل کو ایس پی انویسٹیگیشن چکوال تعینات کر دیا گیا ہے الہ عزیز دیگر افسران میں تبدیل ہونے والوں میں چوہدری اثر علی ایڈیشنل ایس پی سول لائن لاہور تعینات کر دیا گیا ہے
شاہد رشید ایس پی سٹی ڈویژن گوجرانولہ تعینات ساجد محمود ایس پی انوسٹی گیشن چکوال تعینات یوسف ہارون کو ایس پی بہاولپور بہاولپور تعینات کر دیا گیا فواد احمد ایس پی آپریشنز ساہیوال ،محمد منیرایس پی انوسٹی گیشن بھکر تعینات شفقت ندیم ایڈیشنل ایس پی ڈی جی خان ،محمد کاشف عبداللہ ایس پی آپریشنز بہاولپور تعینات رمیض احمد ایس پی سپیشل برانچ ساہیوال ،علی اختر ڈپٹی ڈائریکٹر سی ٹی ڈی ہیڈکوارٹر پنجاب تعینات
شاہد صدیق ایس پی آپریشنز اٹک،عامر مشتاق ایس پی آپریشنز سرگودھا تعینات
جان محمد ایس پی آپریشنز ڈی جی خان ،محمد خان ایڈیشنل ایس پی اینٹی رائیٹ لاہور تعینات محمد عرفان الحق ایس پی آپریشنز جھنگ،سردار بابر ممتاز ایس پی ہیڈکوارٹر راولپنڈی تعینات حافظ عطاء الرحمٰن ایس ایس پی آر آئی بی راولپنڈی ریجن ،چوہدری اثر علی ایڈیشنل ایس پی انوسٹی گیشن سول لائنز لاہور تعینات ہو گئے ہیں ائی جی پنجاب کی طرف سے ترقی کے بعد تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہوا ہے اور اس سلسلے میں تمام تبدیل ہونے والے اور پروموٹ ہونے والے ایس پی صاحبان نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر محکمے کے لیے فرائض سرانجام دینا شروع کر دیے گئے ہیں ادھر سردار بابر ممتاز جو راولپنڈی میں ایس پی ہیڈ کوارٹر کے عہدہ کا چائے لینے کے لیے پہنچے تو ان کا پولیس ملازمان اور دیگر افسران نے بھرپور استقبال کیا اور خوشی کا اظہار کیا کہ دوستوں کے دوست اور قابل افیسر سردار بابر راولپنڈی میں تہعںات ھوئے ہیں