روزنامہ دیس نیوز
راولپنڈی ( دیس نیوز) راولپنڈی جم خانہ میں راولپنڈی چیمبر اف کامرس کی طرف سے سویٹ ہوم کے بچوں کے لیے فنڈ ریزنگ کے سلسلے میں افطار ڈنر سے سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان پنڈی چیمبر کے سرپرست اعلی و گروپ لیڈر سہیل الطاف پنڈی چیمبر کے صدر عثمان شوکت سینیئر وائس پریزیڈنٹ قاضی خالد فاروق راولپنڈی جم خانہ کے سیکرٹری جنرل رضوان مشہدی نائب صدر فھد برلاس سابق صدر پنڈی چیمبر اسدمشہدی کینٹ کے مرکزی تاجر شیخ حفیظ حاجی سید شاہد اقبال بدر ہارون اسد عباسی ایڈوکیٹ چوہدری نزاکت خان ملک ظہیر ارشد ایڈوکیٹ نو ید کنول سجاد حسین شاہ چوہدری حمید راجہ مجاہد شاہد قیوم نیازی شیخ ثاقب نعیم جمال شاہ طارق مغل ا ور صدف مرتضی خطاب کر رہے ہیں