ڈی ایس پی ملک رفاقت ایس ایچ او ملک نصیر الدین نے اعزازی تقریب کا انعقاد

راولپنڈی تھانہ وارث خان
کانسٹیبل سے ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پانے والے جوانوں کے اعزاز میں تقریب کاانعقاد
تقریب میں ڈی ایس پی وارث خان سرکل ملک رفاقت اور ایس ایچ او تھانہ وارث خان ملک نصیر الدین کی شرکت تقریب کے اختتام پر ریفریشمنٹ کا بندوبست بھی کیا گیا تھا

ڈی ایس پی ملک رفاقت اور ایس ایچ او ملک نصیر بیج لگاتے ہوئے فوٹو۔۔۔۔۔ دیس نیوز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *