ایس ایچ او جاتلی عصمت عورہ سب انسپکٹر اسرار احمد اشتہاری کو گرفتاری کے موقع پر فوٹو ۔۔ روزنامہ دیس نیوز
راولپنڈی ( جنرل رپورٹر دیس نیوز )
سی پی او راولپنڈی خالد ھمٰدانی اور ایس پی صدر نبیل کھوکھر کی ھدایات پر تھانہ جاتلی پولیس کہ ایس ایچ او عصمت عورہ اور ایڈیشنل ایس ایچ او تفتیشی افضل اسرار احمد نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپا مارتے ہوئے اپنے ہی سگے بھائی کو معمولی سی رنجش پر قتل کرنے والے ملزم اشتہاری کو گرفتار کر لیا
عامر نے ستمبر سال 2019 کو اپنے گھر میں دیوار تعمیر کرنے کے تنازعہ پر فائرنگ کر کے اپنے بھائی عثمان کو قتل کر دیا تھا اس
واقعہ کا مقدمہ ستمبر 2019 تھانہ جاتلی میں درج کیا گیا تھا
واقعہ کے بعد ملزم عامر روپوش ہو گیا تھا اس دوران پولیس نے مختلف طریقہ کی اور ملزم کو گرفتاری کرنے کے لیے کہیں چھپے مارے لیکن گرفتار نہ ہو سکا اور ملزم کو عدالت سے اشتہاری قرار دے دیا گیا اللہ افسران کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ عصمت عورہ جاتلی سب انسپکٹر اسرار احمد نے جاتلی پولیس نے ہیومن انٹیلی جینس سمیت تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے اشتہاری کو گرفتار کر لیا
ایس پی صدر نبیل کھوکھر نے حکم دیا کہ اشتہاری کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جاۓ گا قتل جیسے سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر ٹیم کو شاباش دی اور مزید محنت اور لگن سے کام کرنے کی ھدایات دیں