پی پی-10,11 اور NA-53کے پولنگ سٹیشنز کا دورہ کیا۔
سکیورٹی و الیکشن میٹریل تقسیم کی مانیٹرنگ۔
جنرل الیکشن کا صاف و شفاف اور پرامن انعقاد ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ کمشنر راولپنڈی
ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سید سبطین کاظمی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نبیل سندھو، ڈی ایف او عابد گوندل ، مظہر ندیم و دیگر متعلقہ افسران بھی وہاں موجود تھے۔
NA-53 میں 329 پولنگ سٹیشنز ہیں جن کے لئے 222 عمارتیں استعمال کی جا رہی ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ
الیکشن مواد کی ترسیل کے لئے تمام تر حفاظتی اقدامات مکمل ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ
الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل پیرا ہیں۔ لیاقت علی چٹھہ
جنرل الیکشن کے صاف و شفاف اور پرامن انعقاد کے لئے انتظامیہ، الیکشن کمیشن کے ساتھ مل کر متحرک ہے۔ لیاقت علی چٹھہ
مواد کی ترسیل کے دوران فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ لیاقت علی چٹھہ
ریٹرنگ آفیسر خود تمام مواد کی کڑی نگرانی کرے اور ہر تھیلے کی چیکنگ کر کے ہر جگہ متعلقہ مواد پہنچایا گیا ہے۔ لیاقت علی چٹھہ
پولنگ کے عمل کو صاف و شفاف بنانے کے لئے تمام تر اقدامات اٹھائے جائیں۔ لیاقت علی چٹھہ