ر
اولپنڈی ( سید گلزار ساقی دیس نیوز ) محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل عمر شیر چھٹہ نے راولپنڈی میں کمرشل سیمی کمرشل پراپرٹی ٹیکس ڈیفالٹر کی عمارتوں کو 15 دنوں کے اندر اندر سیل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف ہفتہ میں دو دن آپریشن کرنے کا احکامات جاری کر دیا تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے ڈائریکٹر عمر شیر چیمہ نے گزشتہ روز محکمہ ایکسائز راولپنڈی کا دورہ کیا اس موقع پر راولپنڈی ڈویژن کے تمام اضلاع کے ای یو اور ڈیٹ ڈائریکٹر راولپنڈی کے ساتھ ایک میٹنگ کی اس میٹنگ میں ڈائریکٹر راولپنڈی عمران اسلم ڈپٹی ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن مس نازیہ جاوید ای ٹی او راولپنڈی سہیل شہزاد افضل ای ٹی او پراپرٹی احمد شہباز وٹو ای ٹی او ایکسائز ای ٹی او مری گل شیر خان ای ٹی او چکوال ظفر اسحاق ای ٹی او جیلم منور حسین ای ٹی او اٹک فرق سعید بھٹی اور راولپنڈی ڈویژن کے پروفیشنل ٹیکس کے ای ٹی او وسیم حیدر شریک تھے اس موقع پر ڈی جی پنجاب نے واضح کیا کہ تمام میڈیاز کو سختی سے ہدایات دی جاتی ہیں کہ پراپرٹی ٹیکس کا ٹارگٹ ہر صورت میں مکمل کیا جائے پراپرٹی ٹیکس کی ریکوری میں کمی ہوئی تو انسپیکٹر پراپرٹی ذمہ دار نہیں ہوگا بلکہ پراپرٹی ای ٹی او ذمہ دار ہوگا اور اس سے پوچھ گچھ ہوگی ڈی جی ایکسائز پنجاب عمر شیر چٹھ نے راولپنڈی ڈویژن کے تمام افسران کو سختی سے ہدایات دی ہیں کہ ڈیفالٹر کمرشل اور سیمی کمرشل عمارتوں سے ٹیکس ریکوری 15 دنوں کے اندر اندر تمام ڈیفالٹرز عمارتوں کو سیل کر دیا جائے اور مالکان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کیے جائیں ڈی جی نے کہا کہ ٹوکن ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کے خلاف ہفتہ میں دو دن اپریشن جاری کیا جائے تاکہ ٹیکس زیادہ سے زیادہ رقم اور ہو سکے ڈی جی نے واضح کہا کہ حکومت پنجاب کی طرف سے دیے جانے والا اور ریوینیو ٹارگٹ ہر صورت میں مکمل کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ ٹیکس ڈیفالٹر گاڑیوں کو تھانوں اور ایکسرسائز اپ اس میں بند کرنے کی بجائے موقع پر ہی ان سے ٹیکس ان لائن جمع کروایا جائے اور وہ وہیں سے ان کو چھوڑ دیا جائے جو ٹیکس کلیئر کرے اس گاڑی کو باعزت طریقے سے جانے دیا جائے ادھر ڈی جی ایکسائز افس راولپنڈی کا دورہ کیا اور مختلف شعبہ جات کو چیک کیا اور واضح کہا کہ اپریل کے پہلا ہفتہ میں دوبارہ سرپرائز ہے اس وزٹ کروں گا اس اطلاع میں ای ٹی او راولپنڈی سہیل شہزاد کے مطابق حکومت پنجاب کی طرف سے ضلع راولپنڈی کا ٹیکس ٹارگٹ 8 ارب روپے کا ہے اس ہدف میں سے چار ارب روپے مختلف ٹیکسز کی مد میں جن میں پراپرٹی ٹیکس موٹر برانچ ٹیکس پروفیشنل ٹیکس ایکسائز ٹیکس ہائی ویز ابیٹ اور لگزری ٹیکس شامل ہے سہیل شہزاد کے مطابق کہ ضلع راولپنڈی نے اپنے ادب سے چار روپیہ مکمل کر لیا ہے جو کہ متعلقہ سٹاف اور عملے کی ایک محنت ہے اور باقی ڈی جی پنجاب عمر شیر چٹھا کے ہدایت پر ان کی ڈیوی پالیسی کے مطابق ائندہ مقررہ وقت کے اندر اندر ہم اپنا ٹارگٹ پورا کر لیں گے