پاکستان میں دنیا بھر سمیت شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام 25 رجب المرجب کو انتہائی عقیدت اور احترام سے منایا گیا مختلف مساجد و امام بارگاہوں میں محافل میلاد مجالس اور دعائیں کی گئیں اس موقع پر شرکا میں نیاز اور کھانا تقسیم کیاگیا مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام اور مقررین نے شہادت امام موسی کاظم علیہ السلام کے سلسلہ میں ان کی فضائل اور مصائب بیان کیے اور ان کے فرامین کے مطابق اللہ تعالی کی عبادت اور رسول خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت اور قران پاک کی تلاوت سمیت غربا مساکین اور یتیموں پر شفقت سمیت صلح رحمی کا سبق دیا