سال 2025 کے حج پالیسی کی منظوری ایک لاکھ  79 ھزار 210 عازمین حج کر سکیں گے 12سال سے کم عمر بچوں کو حج سفر کی اجازت نہ ھوگی

آسلام آباد ( سید گلزار ساقی دیس نیوز ) وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت منگل کو واقعی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ نے حج پالیسی کا منظوری دیتے ہوئے فیصلے کیے ہیں کہ ائندہ سالسال ایک لاکھ 79 ہزار 210 عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے ذرائع کے مطابق پالیسی کے تحت ہائی کوٹا گورنمنٹ اسکیم اور پرائیویٹ حج اسکیم 50 فیصد کے تناسب سے تقسیم ہوگا جبکہ سرکاری حج پیکج 10 لاکھ 65 ہزار سے 10 لاکھ 75 ہزار کے درمیان ہو سکتا ہے ہائی پالیسی کے تحت خواہشمند افراد سے منظور شدہ بینکوں نے 25 اکتوبر 2025 تک درخواست ہیں طلب کی جائیں گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *