پاسپورٹ بنوانے کی کی ضلعی پتہ پابندی ختم شہری کسی بھی ضلع یا تحصیل میں اپنا پاسپورٹ بنوا سکتے ہیں حکومت نے اجازت دے دی

اسلام آباد (دیس نیوز)  پاسپورٹ کے حصول کے لیے شناختی دستاویزات پر درج پتے والے ضلعی دفتر میں درخواست دینے کی شرط ختم کردی گئی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی جانب سے تمام پاسپورٹ دفاتر کونئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں جن کے مطابق پاسپورٹ کے حصول کے لیے شناختی دستاویزات پر درج پتے والے ضلعی دفتر میں درخواست دینے کی شرط ختم کردی گئی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *