عمران خان اڈیالہ جیل کمرہ عدالت میں ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کو گلے لگا لیا لیگل ٹیم میں بحال سلمان اکرم راجہ اور علی ظفر سے بھی صلح ہو گئی فواد چوہدری راہنمائے جہلم کے لئے اھم بیغام

مکمل تفصیلات پڑھیں

راولپنڈی ( سید گلزار ساقی دیس نیوز )

بانی پی ٹی ائی عمران خان نے پارٹی کے سیکرٹری جنرل برسیٹر سلمان اکرم راجہ اور قانونی مشیر سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے بھائی ایڈوکیٹ فیصل چوہدری ک درمیان صلح کرا دی ہے فیصل چودری کو لیگل ٹیم میں بحال کر دیے گئے ہے فوج چوہدری کو پی ٹی ائی اور قیادت کے خلاف بیان بازی سے بھی روک دیا گیا ہے میڈیا رپورٹ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بانی پی ٹی ائی عمران خان اور فیصل چوہدری ایڈوکیٹ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں ایک دوسرے سے بکل گیر ہو گئے اور گفتگو کرتے رہے ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی ائی نے فیصل چوہدری کو پارٹی پالیسی کے مطابق چلنے کا کہا ہے ذرائع کے مطابق سیکٹری جنرل پی ٹی ائی سلمان اکرم راجہ کو معاملات ٹھیک کرنے کی ہدایت کر دی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری ایڈوکیٹ اور سلمان اکرم راجہ کے درمیان صلح کے وقت برسٹیر علی ظفر بھی موجود تھے عمران خان نے فیصل چوہدری ایڈوکیٹ کے ذریعے سابق وفاقی وزیر فورٹ چوہدری کو بھی پیغام بھجوایا ہے کہ وہ پارٹی پالیسی اور لیڈرشپ کے خلاف بیان بازی سے محتاط رہیں میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان نے اڈیالہ جیل کے عدالتی کمرہ میں فیصل چوہدری ایڈوکیٹ کو گلے لگا کر باقی سب کو بتا دیا کہ فیصل چوہدری ہمارے لیے اتنے ہی اھم ہیں  جتنی باقی لیگل ٹیم اہم ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *