اسلام آباد دیس نیوز
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی
ہیڈکوارٹرز اسلام آباد
سائبر کرائمز – ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ملتان کی کاروائی
سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے اور عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے میں ملوث ملزم گرفتار
ملزم کی شناخت محمد یونس کے نام سے ہوئی۔
ملزم کو چھاپہ مار کاروائی میں میاں چنوں ضلع خانیوال سے گرفتار کیا گیا
ملزم سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلانے اور عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے میں ملوث پایا گیا
ملزم نے مبینہ طور پر جعلی زیادتی کے الزامات کے بارے میں جھوٹی معلومات پھیلائیں جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
چھاپہ مار کاروائی میں ملزم کے قبضے سے موبائل فون ضبط
ضبط شدہ موبائل فون سے ٹوئٹر اکاؤنٹ اور دیگر ثبوت برآمد
ملزم نے سوشل میڈیا پر جھوٹی معلومات پھیلا کر عوام کو ریاست کے خلاف اکسایا
ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
ترجمان ایف آئی اے