فارن افس اسلام آباد کے باہر ایس ایچ او کا آپریشن پولیس جانے کے بعد سٹال دوبارہ لگ گئے فارن آفس کے باھر لوگ ذلیل وخوار ایجنٹوں اور اشیاء خوردونوش کے منہگے سٹالز والوں کی طرف سے لوٹ کھسوٹ منہگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت فارن آفس انتظامیہ کیفے ٹیریا نہ بنا سکے

رپورٹ و تصاویر

ایس ایچ او سیکرٹریٹ اشفاق احمد

ایس ایچ او اشفاق احمد

ا

اسلام آباد ( گلزار ساقی دیس نیوز )
ایس ایچ او تھانہ سیکرٹیریٹ اشفاق احمد نے فارن افس کے سٹالوں اور ایجنٹوں کے خلاف ایات کی بنا پر اپریشن کرتے ہوئے تمام سٹال گرا دیے یہ غیر قانونی ہے ان کے خلاف شکایات اصول ہو رہی تھی ایس ایچ او کی گفتگو تفصیلات کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ اسلام اباد کے ایس ایچ او اشفاق احمد خوش فیات موصول ہوئیں کہ فارن افس کے بیت تصدیق کرانے کے لیے آنے والے دور دراز سے ہزاروں افراد سے وہاں پر موجود غیر قانونی سٹالز اور ایجنٹ مافیا ان سے بھاری رقم وصول کر کے ان کو لوٹ رہے ہیں اور یہ غیر قانونی سٹالز عوام کو بھاری قیمتوں سے اشیائے فروخت کرتے ہیں ان شکایات پر ایس ایچ او نے اپنے سول وردی میں کچھ افراد کی ڈیوٹی لگائی جنہوں نے ایس ایچ او کو رپورٹ دی اور یہ شکایت سچ ثابت ہوئی جس پر گزشتہ روز ایس ایچ او اشفاق احمد نے پولیس کی نفری کے ہمراہ فارن آفس تصدیق برانچ کے باہر آپریشن کرتے ہوئے تمام سٹالز گرا دیے اور ان کے خلاف کاروائی کرنے کا حکم دیا اور وارننگ دی جو لگائے گا اس کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی ایس ایچ او اشفاق نے نفری کے ھمراہ فارن آفس کے باھر غیر قانونی سٹال کو گراتے ھوئے بتایا کہ یہ دور دراز سے آنے والے شہریوں کو لوٹ کر بھاری پیسے وصول کرنے کی شکایات ہیں اور یہ غیر قانونی ہیں اس لئے ان کے خلاف آپریش کیا ھے ادھر پولیس کے موقع سے جانے کے بعد تمام سٹالز دوبارہ تمام سٹالز دوبارہ لگا لئے گئے ہیں جبکہ ایس ایچ او نے واضح کیا کہ تھانہ کا کوئی اہلکار یا سی ڈی اے یا فارن آفس کا کوئی بھی شامل ھوا تو اسکے بھی قانون کے مطابق مقدمہ درج کیے جائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *