احتجاج کا مسلسل اٹھواں روز بحریہ سوک سینٹر نوجوانوں کا اٹھویں روز بھی احتجاج جاری
مساج سینٹر کے نام پر جسم فروشی اور منشیات فروشی کرنے والے بالاخر علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو گئے
اسلام اباد(دیس نیوز) بحریہ سوک سینٹر مساج سینٹروں کی اڑ میں بڑے پیمانے پر مختلف قسم کے جرائم ہو رہے ہیں
عوام اور نوجوانوں کا اج اٹھویں روز بھی احتجاج جاری
بھرپور احتجاج کے باوجود وہ ان مساج سینٹرز منشیات فروشوں اور جسم فروشوں کے خلاف قانونی کاروائیاں کرنے سے گریزاں ہیں
ضلع انتظامیہ اسلام اباد ائی جی اسلام اباد اور بحریہ انتظامیہ کی غیرت جاگ نہ سکی
نوجوانوں کے حوصلے اج اٹھویں روز بھی بھرپور طریقے سے حوصلہ مند اور مضبوط ہیں اور وہ انتہائی
پر امید ہے کہ انہیں جتنے بھی روز احتجاج کرنا پڑا وہ اس گھننونے دھندے کے خلاف اپنا احتجاج
جو کہ اج اٹھویں روز میں داخل ہوا اور انتہائی پرامن ہے وہ پرامن رہے گا
یاد رہے کہ بیریا سوک سینٹر اس وقت جرائم پیشہ افراد کا مسکن بن چکا ہے جہاں پر ہر قسم کی منشیات
جسم فروشی اور اس اڑ میں دیگر کئی دھندے جس میں خواتین اور بچوں کا اغوا کر کے یہاں پر سودے بازی بھی کی جاتی ہے