پنجاب بھر میں 100 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر ہوم سیلوشن فراہم کیا جائے گا
لاہور میں الیکٹروبسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری، 27 بسیں دسمبر تک آجائیں گی

راولپنڈی دیس نیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 13واں اجلاس

بجلی کے بلوں سے ریلیف کے لئے وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کے اہم فیصلے

چیف منسٹر روشن گھرانہ پروگرام کی منظوری

”اپنا گھر ……اپنی چھت“  کے ماڈل گھر کی منظوری

شہر میں 5 مرلے اور دیہات میں 10 مرلے تک پلاٹ پر گھر بنانے کیلئے 15 لاکھ روپے ملیں گے

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کم از کم پہلے 3 ماہ ماہانہ قسط نہ لینے کی ہدایت

دسمبر تک پنجاب میں سپیڈو کے بعد الیکٹرو بس چلیں گی، کابینہ کو ماڈل پیش کر دیا گیا

بھکی، بلوکی اور قائداعظم سولر پارک سے ڈائریکٹ ٹرانسمیشن لائن کے ذریعے انڈسٹریل پارک کو سستی بجلی فراہم کرنے پر غور

8 ممالک میں اوورسیز پاکستانیوں کو ریونیو سروسز کیلئے رجسٹریشن ایکٹ 1908 میں ترمیم کی منظوری

پنجاب گورنمنٹ ایڈورٹائزمنٹ پالیسی کی منظوری

راولپنڈی سے مری تک ٹورسٹ گلاس ٹرین کی فزیبلٹی اسٹڈی کی منظوری

انڈسٹریز کو براہ راست بجلی کی فراہمی کیلئے پنجاب گرڈ کمپنی کے قیام کی منظوری

لاہور میں الیکٹروبسیں چلانے کے پراجیکٹ کی منظوری، 27 بسیں دسمبر تک آجائیں گی

پنجاب بھر میں 100 یونٹ تک کے پروٹیکٹڈ صارفین کو سولر ہوم سیلوشن فراہم کیا جائے گا

آئندہ دو ماہ میں عوام کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے ایک اور بہت بڑا پراجیکٹ لارہے ہیں، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *