اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 29 ستمبر کو ہوں گے
الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا

  اسلام آباد کو 125 یونین کونسل میں تقسیم کیا              گیا

اسلام آباد ( دیس نیوز)
الیکشن کمیشن نےاسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
کاغذات نامزدگی 16 سے 20 اگست تک جمع کروا جاسکتےہیں،شیڈول
اتوارکی چھٹی کےباعث کاغذات نامزدگی جمع نہیں ہوسکیں گے،شیڈول
بلدیاتی انتخابات کے امیدواروں کی عبوری فہرست 21 اگست کوآویزاں ہوگی
22  سے 26 اگست تک امیدواروں کی اسکروٹنی کی جائے گی، شیڈول
27 تا 29 اگست ریٹرننگ افسران کےفیصلےکیخلاف اپیلیں دائرکی جاسکیں گی
30 اگست سے 3 نومبر تک اپیلوں پر فیصلہ کیا جائے گا، الیکشن شیڈول
4 ستمبر کو امیدواروں کی عبوری فہرست آویزاں کی جائیں گیں، شیڈول
5 ستمبر کو کاغذات نامزدگی واپس لیے جا سکیں گے،  شیڈول
6 ستمبر کو بلدیاتی امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے
30 ستمبر سے4 اکتوبر پانچ دنوں میں نتائج مرتب کرنے ہوں گے،شیڈول
اسلام آباد کو 125 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *