، 15، 16، 17 اگست2024 کو امام بری سرکار کا عرس ہوگا

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)شہر اقتدار میں حضرت امام بری سرکار کا سالانہ عرس،
ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کا اسسٹنٹ کمشنر کے ہمراہ دربار کا دورہ،ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سی ڈی اے، ڈائریکٹر سینیٹیشن شیخ معشوق اور ڈی ایم اے اسسٹنٹ ڈائریکٹر چوہدری شاہد بھی ہمراہ تھے۔پولیس کی جانب سے اے ایس پی سٹی متعلقہ ایس ایچ او بھی ہمراہ ڈی سی اسلام آباد کی جانب سے انتظامات کا جائزہ لیا گیا،عرفان میمن نے دربار کے مختلف حصوں میں سیکورٹی معاملات کا بھی جائزہ لیا۔عرس کے حوالے سے پارکنگ، لائٹنگ، صفائی، پانی اور دیگر انتظامات کا جائزہ،ڈی سی اسلام آباد کو سیکورٹی و انتظامی معاملات پر بریفنگ، 15، 16، 17 اگست کو امام بری سرکار کا عرس ہوگا، ڈی سی اسلام آبادعرس کے حوالے سے سیکورٹی اورانتظامی معاملات مکمل ہیں،عرس میں آنے والے زائرین کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔عرفان نواز میمن

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *