کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے واٹر سپلائی کے عملے کی لاپرواہی ھزاروں گیلن پانی ضائع ھونے لگ

کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے واٹر سپلائی کے عملے کی لاپرواہی ھزاروں گیلن پانی ضائع ھونے لگ
راولپنڈی ( دیس نیوز) کنٹونمنٹ بورڈ چکلالہ راولپنڈی کے علاقے بکرا منڈی کے مین روڈ کلمہ چوک کمال اباد کی گلی نمبر 5  دھمیال روڈ بکرا منڈی میں پانی کی سپلائی لائن میں جو کہ صرف 5انچ پانی کی لائن میں سوراخ کی وجہ سے ھزاروں گیلن پینے والا پانی گندے نالے کی نظر ھو گیا ہے اس قبل یہ لائین مکمل ٹوٹنے کی وجہِ سے پانی کی سپلائی بند ھوئی تو تو کمال آباد گلی نمبر 5 کے رہائشیوں نے شکایات کا انبار لگا یا تو اس کھدائی کے پتا چلا کہ کتنے عرصہ سے یہ پائپ ٹوٹی ھوئی ہے اور سپلائی کا انی گندے نالے کی نظر ھو رھا تھا کنٹونمنٹ بورڈ کے واٹر سپلائی عملے نے پائپ کو عارضی پلاسٹک سے جوڑ دیا جو کہ سپلائی کا پانی لیکج کی وجہ سے ضائع ھوریا عملے لاپرواہی کر رہا ھے جبکہ اس گلی کے رھائشی بھی اس لاپرواہی میں شامل ہیں پانی کا ضیاع روکنے میں کوئی دلچسپی نہیں لے رہا کنٹونمنٹ بورڈ چکلا ی اکنٹ بورڈ راولپنڈی سے کے اعلیٰ افسران توجہ دیں اور پانی دیں اور پانی کا ضیاع روکیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *