اسلام آباد ( دیس نیوز )
ایران کے صدر ابراھیم رئیسی جو ساتھیوں کے ھمراہ ہیلی کاپٹر پر کے زریعے ڈیم کا افتتاح کرکے واپس آرہے تھے کہ ہیلی کاپٹر حادثہ کا شکار ھ جوگیا جس پر اس پر سوار افراد شہید ہوگئے ایرانی صدر ابراھیم رئیسی اور انک ساتھ شہید ھونے والے ایرانی افراد کی نماز جنازہ آج تبریز ایران میں ادا کی جائے ایرانی صدر کی شہادت پر پاکستان حکومت نے ملک بھر میں آج 21 مئی 2024 کو سوگ کا اعلان کیا