چکوال دیس نیوز غضنفر عباسی ڈسٹرکٹ رپورٹر)
چکوال ممبر ایگزیکٹو باڈی راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن چوہدری سکندر علی خان ایڈووکیٹ کی طرف سے ہاٸیکورٹ بار کے عہدیداران کے اعزاز میں مقامی ریسٹورنٹ پر پر تکلف ظہرانہ دیا گیا
ظہرانہ میں راولپنڈی ہاٸی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ملک جواد خالد ۔ جنرل سیکرٹری مرزا شبیر احمد ۔ سینٸر ناٸب صدر ارشد محمود جنجوعہ ۔ ناٸب صدر حامد اقبال خان ۔ جواٸنٹ سیکرٹری مس اسما عباسی ۔۔ صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی سید انتظار مہدی ۔ ممبران مجلس عاملہ یاسر عرفان گجر ۔ چوہدری اعجاز احسن گجر کے علاوہ صدر ڈسٹرکٹ بار چکوال چوہدری محمد ذبیر اور جنرل سیکرٹری خواجہ محمد عمیر اصغر ایڈووکیٹ نے خصوصی طور پر شرکت کی اس کے علاؤہ سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمد اشفاق کہوٹ ملک محمد آصف ایڈووکیٹ شامل تھے