جلالپور شریف ( دیس نیوز) تھانہ جلال پور شریف کی حدود میں دریائے جہلم کے پتن سگھر پور سیدانوالہ اور ضلع منڈی بہاوالدین کہ پتن بھاگو کے درمیان چلنے والی کشتی ڈوب گئی کشتی میں درجنوں مرد عورتیں بچے سوار تھے جب کہ گاڑی اور موٹرسائیکل بھی کشتی پر سوار کیے گئے تھے تیز رفتاری کے بحث کشتی ریت سے ٹکرا گئی اور وہیں پر سنبھل نہ سکی جس سے کشتی پانی میں ڈوبنا شروع ہو گئی کشتی میں سوار مرد عورتیں دریا میں ڈوب گئے جن میں سے مردوں نے عورتوں اور بچوں کو بچا لیا جاب کے کیری ڈبے اور موٹر سائیکلوں کے ساتھ پھنسے ہوئے چار عورتیں چار بچے دریا میں ڈوب گئے ان میں سے دو عورتوں اور دو بچوں کو نکال لیا گیا ہے جبکہ دو عورتیں اور دو بچوں کے جان بحق ہونے کا خدشہ پایا جا رہا ہے ادھر علاقہ میں سگرپور سیدہ والا کھیونوالہ پنڈی سیدپور اور گرد نوا میں شدید پریشانی لاحق ہو چکی ہے تاہم تال کشتی اور گاڑیاں موٹر سائیکل دریا میں ڈوبے ہوئے ہیں