راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی چکلالہ کینٹ کے سینئر راہنما الشیخ خدمت الاینس پاکستان کے جنرل سیکرٹری شیخ شکیل ، شیخ شیزاد ، شیخ بنارس نے نو منتخب گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر سے ملاقات کی اور انھیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کا پنجاب کا گورنر بننا خوش آئند ہے اس فیصلے سے پنجاب کی سیاست نیا رخ اختیار کرے گی اور پنجاب میں پیپلزپارٹی پہلے سے زیادہ مظبوط و منظم ہوگی ۔