راولپنڈی ( دیس نیوز ) پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے سیکرٹری اطلاعات محمد شاہد راشد مغل نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب منتخب ہونے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ سردار سلیم حیدر کے گورنر پنجاب بننے سے پارٹی پنجاب میں مزید مضبوط و منظم ہوگی اور پنجاب میں نظریاتی جیالوں اور غریب عوام کو ریلیف مل سکے گا اس موقع پر امیدوار جنرل کونسلر ملک تنویر احمد میاں ہارون قریشی چوھدری فہیم وقار معاویہ قریشی اعتزاز قریشی بھی موجود تھے انھوں نے سردار سلیم حیدر کو گورنر نامزد کرنے پر پارٹی ہائی کمان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ۔
لاہور میں گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے اعزاز میں ظہرانہ
ترجمان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بدر اور سردار حسن نواز خان نے انکا استقبال کیا۔
اس موقع پر جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی سنٹرل پنجاب سید حسن مرتضیٰ بھی شریک
کارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور
سردار حسن نواز کی جانب سے بکروں کا صدقہ بھی کیا
پارٹی کارکنان عثمان اعوان، فضل شاہ، اعزاز الدین، پرنس فہد، خرم قیوم، احسن رضوی، فرحان حمید اور دیگر بھی شریک
ظہرانے پر کارکنان اور مہمانوں کی لاہوری دیسی کھانوں سے تواضع
@SardarSaleemPPP
@S_HassanMurtaza
@ZulfiBader